صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4091
«علي مني وأنا من علي ولا يؤدي عني إلا أنا أو علي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں، اور میری طرف سے پیغام نہیں پہنچائے گا سوائے میرے یا علی کے۔“