صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4090
«علي مني بمنزلة هارون من موسى إلا أنه لا نبي بعدي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”علی مجھ سے وہی مقام رکھتے ہیں جو ہارون کو موسیٰ سے تھا، سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔“