صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4088
«عليهم ما حملوا وعليكم ما حملتم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ان پر وہی ہے جو انہوں نے اٹھایا، اور تم پر وہی ہے جو تم نے اٹھایا۔“