صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4087
«عليكن بالتسبيح والتهليل والتقديس واعقدن بالأنامل فإنهن مسئولات مستنطقات ولا تغفلن فتنسين الرحمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تسبیح، تہلیل اور تقدیس کو لازم پکڑو، اور انگلیوں پر گن کر شمار کرو، کیونکہ ان سے پوچھا جائے گا اور انہیں بلوایا جائے گا، اور غافل نہ ہونا، ورنہ رحمت بھول جاؤ گی۔“