صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4085
«عليكم من الأعمال بما تطيقون فإن الله لا يمل حتى تملوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اعمال میں سے وہی کرو جس کی تم طاقت رکھتے ہو، کیونکہ اللہ ثواب دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم خود عمل کرتے کرتے نہ تھک جاؤ۔“