صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4084
«عليكم بهذه الصلاة في بيوتكم - يعني سنة المغرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس نماز کو اپنے گھروں میں پڑھنے کو لازم پکڑو - یعنی مغرب کے بعد کی سنت۔“