صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4080
«عليكم بلحم الظهر فإنه من أطيبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پیٹھ کے گوشت کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ اس کے بہترین حصوں میں سے ہے۔“