صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4079
«عليكم بقيام الليل فإنه دأب الصالحين قبلكم وقربة إلى الله تعالى ومنهاة عن الإثم وتكفير للسيئات، ومطردة للداء عن الجسد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیام اللیل کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ تم سے پہلے نیک لوگوں کا طریقہ تھا، اور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، اور گناہ سے روکنے والا ہے، اور برائیوں کا کفارہ ہے، اور جسم سے بیماری کو دور کرنے والا ہے۔“