صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4077
«عليكم برخصة الله التي رخص لكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی اس رخصت پر عمل کرو جو اس نے تمہیں دی ہے۔“
«عليكم برخصة الله التي رخص لكم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی اس رخصت پر عمل کرو جو اس نے تمہیں دی ہے۔“