صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4076
«عليكم بحصى الخذف الذي ترمى به الجمرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چھوٹے چھوٹے کنکروں کو لازم پکڑو جن سے جمرے کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔“