صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4073
«عليكم بالغنم فإنها من دواب الجنة وصلوا في مراحها وامسحوا رغامها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بکریوں کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں، اور ان کے باڑے میں نماز پڑھو اور ان کی ناک کی گندگی صاف کرو۔“