صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4053M
[عليكم بالأبكار فإنهن أنتق أرحاما وأعذب أفواها وأقل خبا وأرضى باليسير]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کنواری عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ رحم میں زیادہ پاکیزہ، منہ میں زیادہ میٹھی، فریب میں کم اور کم پر زیادہ راضی ہونے والی ہوتی ہیں۔“