صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4052
«عليكم باصطناع المعروف فإنه يمنع مصارع السوء وعليكم بصدقة السر فإنها تطفئ غضب الرب عز وجل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیکی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ بری موت سے بچاتی ہے، اور پوشیدہ صدقے کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ رب عزوجل کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“