صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4053
" عليكم بالأبكار فإنهن أعذب أفواها وأنتق أرحاما، وأسخن أقبالا وأرضى باليسير من العمل"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کنواری عورتوں سے شادی کرنے کو لازم پکڑو، کیونکہ وہ منہ میں زیادہ میٹھی، رحم میں زیادہ پاکیزہ، جوش میں زیادہ گرم اور کم عمل پر زیادہ راضی ہونے والی ہوتی ہیں۔“