صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4048
«عليك بحسن الخلق وطول الصمت فوالذي نفسي بيده ما تجمل الخلائق بمثلهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اچھے اخلاق اور زیادہ خاموشی کو لازم پکڑو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! مخلوق نے ان دونوں جیسی کسی چیز سے اپنے آپ کو خوبصورت نہیں بنایا۔“