صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4034
«على كل رجل مسلم في كل سبعة أيام غسل يوم وهو يوم الجمعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر مسلمان آدمی پر ہر سات دن میں ایک دن غسل کرنا ہے، اور وہ جمعہ کا دن ہے۔“