صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4031
«على ظهر كل بعير شيطان فإذا ركبتموها فسموا الله ثم لا تقصروا عن حاجاتكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر اونٹ کی پیٹھ پر ایک شیطان ہوتا ہے، پس جب تم ان پر سوار ہو تو اللہ کا نام لو، پھر اپنی ضروریات پوری کرنے میں کوتاہی نہ کرو۔“