حدیث نمبر: 4030
«على ذروة كل بعير شيطان فامتهنوهن بالركوب فإنما يحمل الله تعالى»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر اونٹ کی کوہان پر ایک شیطان ہوتا ہے، پس انہیں سوار ہو کر تابع بناؤ، کیونکہ حقیقت میں اٹھانے والا اللہ تعالیٰ ہی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4030
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ك] عن أبي هريرة. حقيقة الصيام ٦٣.