حدیث نمبر: 4029M
[على أهل كل بيت أن يذبحوا شاة في كل رجب وفي كل أضحى شاة]
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر گھر والوں پر یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ہر رجب میں ایک بکری ذبح کریں اور ہر عید الاضحی پر ایک بکری ذبح کریں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4029M
تخریج حدیث [طب] عن مخنف بن سليم. المشكاة [١٤٧٨] بلفظ: على كل أهل بيت ... ... "