حدیث نمبر: 4027
«علموا ويسروا ولا تعسروا وبشروا ولا تنفروا وإذا غضب أحدكم فليسكت»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تعلیم دو اور آسانی پیدا کرو، تنگی مت کرو، خوشخبری دو اور نفرت مت دلاؤ، اور جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وہ خاموش ہو جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4027
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خد] عن ابن عباس. الصحيحة ١٣٧٥.