صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4025
«علموا الصبي ابن سبع سنين واضربوه عليها ابن عشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بچے کو سات سال کی عمر میں نماز کی تعلیم دو، اور دس سال کی عمر میں اس پر مارو۔“