صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4023
«علم لا يقال به ككنز لا ينفق منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ علم جس پر عمل نہ کیا جائے اس خزانے کی طرح ہے جس میں سے خرچ نہ کیا جائے۔“