صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4022
«علقوا السوط حيث يراه أهل البيت فإنه أدب لهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کوڑا وہاں لٹکاؤ جہاں گھر والے اسے دیکھتے رہیں، کیونکہ یہ ان کے لیے تربیت کا ذریعہ ہے۔“