صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4020
«علام يقتل أحدكم أخاه إذا رأى أحدكم من أخيه ما يعجبه فليدع له بالبركة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو کیوں قتل کر دے؟ جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی میں کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے اچھی لگے تو اس کے لیے برکت کی دعا کرے۔“