صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 402
«إذا أنفق الرجل على أهله نفقة وهو يحتسبها كانت له صدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص ثواب کی نیت سے اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے، تو وہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے۔“