صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4016
«عقل شبه العمد مغلظ مثل عقل العمد ولا يقتل صاحبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شبہ عمد کی دیت عمد کی دیت کی طرح سخت ہے، لیکن اس کے مرتکب کو قتل نہیں کیا جاتا۔“