صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4015
«عقل أهل الذمة نصف عقل المسلمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ذمیوں کی دیت مسلمانوں کی دیت کی آدھی ہے۔“
«عقل أهل الذمة نصف عقل المسلمين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ذمیوں کی دیت مسلمانوں کی دیت کی آدھی ہے۔“