حدیث نمبر: 4013
«عظم الأجر عند عظم المصيبة وإذا أحب الله قوما ابتلاهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اجر کی بڑائی مصیبت کی بڑائی کے ساتھ ہے، اور جب اللہ کسی قوم سے محبت کرتا ہے تو انہیں آزماتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 4013
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [المحاملي في أماليه] عن أبي أيوب. الصحيحة ١٤٦.