صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4012
«عصابتان من أمتي أحرزهما الله من النار عصابة تغزو الهند وعصابة تكون مع عيسى ابن مريم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی دو جماعتوں کو اللہ نے جہنم سے محفوظ رکھا ہے: ایک جماعت جو ہندوستان میں جہاد کرے گی، اور ایک جماعت جو عیسیٰ بن مریم کے ساتھ ہو گی۔“