صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4000
«عرضت علي الأيام فعرض علي فيها يوم الجمعة فإذا هي كمرآة بيضاء وإذا في وسطها نكتة سوداء فقلت: ما هذه؟ قيل: الساعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے سامنے دن پیش کیے گئے، تو ان میں جمعہ کا دن بھی پیش کیا گیا، وہ ایک سفید آئینے کی طرح تھا، اور اس کے درمیان ایک سیاہ نقطہ تھا، تو میں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ کہا گیا: قیامت کی گھڑی۔“