صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3997
«عرج بي حتى ظهرت بمستوى أسمع فيه صريف الأقلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے اوپر لے جایا گیا یہاں تک کہ میں ایک ایسی بلندی پر پہنچا جہاں مجھے قلموں کی چرچراہٹ سنائی دی۔“