صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3996
«عذبت امرأة في هر ربطته حتى مات ولم ترسله فيأكل من خشاش الأرض فوجبت لها النار بذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا، اس نے اسے باندھے رکھا یہاں تک کہ وہ مر گئی، اور اسے چھوڑا بھی نہیں کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لیتی، تو اس کی وجہ سے اس کے لیے جہنم واجب ہو گئی۔“