صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3985
«عجبت للمؤمن إن الله تعالى لم يقض له قضاء إلا كان خيرا له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے مومن پر تعجب ہے، اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے جو فیصلہ بھی کیا وہ اس کے لیے بہتر ہی ہوا۔“