صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3964
«عائد المريض يمشي في مخرفة الجنة حتى يرجع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مریض کی عیادت کرنے والا جنت کے پھل چننے کی جگہ میں چلتا ہے یہاں تک کہ وہ واپس لوٹ آئے۔“