حدیث نمبر: 3963
«عائد المريض في مخرفة الجنة فإذا جلس عنده غمرته الرحمة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مریض کی عیادت کرنے والا جنت کے پھل چننے کی جگہ میں ہوتا ہے، پس جب وہ اس کے پاس بیٹھ جائے تو رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف العين / حدیث: 3963
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [البزار] عن عبد الرحمن بن عوف. الصحيحة ١٩٢٩