صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3958
«الطلاق بيد من أخذ بالساق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طلاق کا اختیار اس کے ہاتھ میں ہے جو پنڈلی پکڑے۔“
«الطلاق بيد من أخذ بالساق»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طلاق کا اختیار اس کے ہاتھ میں ہے جو پنڈلی پکڑے۔“