حدیث نمبر: 3955
«الطواف حول البيت مثل الصلاة إلا أنكم تتكلمون فيه فمن تكلم فيه فلا يتكلم إلا بخير»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیت اللہ کے گرد طواف نماز کی طرح ہے، سوائے اس کے کہ تم اس میں بات کر سکتے ہو، پس جو اس میں بات کرے وہ اچھی بات ہی کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الطاء / حدیث: 3955
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت ك هق] عن ابن عباس. الإرواء ١٢١.