صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3953
«الطعن والطاعون والهدم وأكل السبع والغرق والحرق والبطن وذات الجنب شهادة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیزے کا زخم لگ کر مرنا، طاعون، عمارت کے نیچے دب کر مرنا، درندے کا کھا جانا، ڈوب جانا، جل جانا، پیٹ کی بیماری اور ذات الجنب شہادت ہیں۔“