صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3950
«الطاعون والغرق والبطن والحرق والنفساء شهادة لأمتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طاعون، ڈوبنا، پیٹ کی بیماری، آگ سے جلنا اور زچگی کی وجہ سے موت میری امت کے لیے شہادت ہیں۔“