حدیث نمبر: 3944
«الطاعون آية الرجز ابتلى الله به ناسا من عباده فإذا سمعتم به فلا تدخلوا عليه وإذا وقع بأرض وأنتم بها فلا تفروا منه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”طاعون عذاب کی ایک نشانی ہے، اللہ نے اس کے ذریعے اپنے بندوں میں سے کچھ لوگوں کو آزمایا ہے، پس جب تم اس کے بارے میں سنو تو وہاں مت جاؤ، اور اگر یہ کسی زمین میں پھیل جائے اور تم وہاں ہو تو اس سے بھاگ کر مت نکلو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الطاء / حدیث: 3944
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن أسامة بن زيد.