صحیح الجامع الصغیر
حرف الطاء— حرف طا
الأحاديث المبدوءة بحرف الطاء باب: حرف طا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3934
«طهور كل أديم دباغه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر چمڑے کی پاکی اس کا دباغت کرنا ہے۔“
«طهور كل أديم دباغه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر چمڑے کی پاکی اس کا دباغت کرنا ہے۔“