صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 392
«إذا أم الرجل القوم فلا يقم في مكان أرفع من مقامهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص لوگوں کی امامت کرے تو وہ ان (مقتدیوں) کے مقام سے کسی اونچی جگہ پر کھڑا نہ ہو۔“