صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3888
«ضرس الكافر مثل أحد وغلظ جلده أربعون ذراعا بذراع الجبار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور اس کی کھال کی موٹائی جبار (فرشتے) کے ہاتھ کے ناپ سے چالیس ہاتھ ہو گی۔“