صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3886
«ضحكت من قوم يساقون إلى الجنة مقرنين في السلاسل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں ان لوگوں کو دیکھ کر ہنسا جنہیں زنجیروں میں جکڑ کر جنت کی طرف ہانکا جا رہا ہے۔“