صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3870
«الصلاة خير موضوع فمن استطاع أن يستكثر فليستكثر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز بہترین چیز ہے جو مقرر کی گئی ہے، پس جو زیادہ سے زیادہ نفل پڑھ سکے وہ زیادہ پڑھے۔“