حدیث نمبر: 3869
«الصوم يوم تصومون والفطر يوم تفطرون والأضحى يوم تضحون»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روزہ اس دن ہے جس دن تم سب روزہ رکھو، اور عید الفطر اس دن ہے جس دن تم سب روزہ افطار کرو، اور عید الاضحی اس دن ہے جس دن تم سب قربانی کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الصاد / حدیث: 3869
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن أبي هريرة. الإرواء ٩٠٥, الصحيحة ٢٢٤