صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3867
«الصوم جنة يستجن بها العبد من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے بندہ جہنم سے بچاؤ حاصل کرتا ہے۔“