صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3866
«الصوم جنة من عذاب الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روزہ اللہ کے عذاب سے بچنے کی ڈھال ہے۔“
«الصوم جنة من عذاب الله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روزہ اللہ کے عذاب سے بچنے کی ڈھال ہے۔“