صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3864
«الصورة الرأس فإذا قطع الرأس فلا صورة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تصویر کی اصل سر ہے، پس جب سر کاٹ دیا جائے تو کوئی تصویر نہیں رہتی۔“