صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3863
«الصور قرن ينفخ فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صور ایک سینگ ہے جس میں پھونکا جائے گا۔“
«الصور قرن ينفخ فيه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صور ایک سینگ ہے جس میں پھونکا جائے گا۔“